the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔11 ستمبر (اعتماد نیوز) ممبئی میں 2006 میں پیش آئے سبربس ریل دھماکوں جس میں 189 افراد ہلاک ہوگئے اور 700 افراد زخمی ہوگئے اس کے 12 ملزمین کے خلاف آج ممبئی کی ایک عدالت نے مجرم قرار دینے ہوئے سزا سنانے کا



فیصلہ کیا ۔ انکے سزا کا اعلان پیر کو ہوگا۔ جبکہ اس کیس کے ایک اور ملزم وحید شیخ کو عدالت نے معصوم قرار دیا۔ 2006 11جولائی کو سات سلسلہ وار بم دھماکے اس ٹرین میں ہوئے جس کے سبب 189 افراد ہلاک ہوگئے۔ اور 700 سے زائد افراد زحمی ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.